سوال: کیا خواتین کی آواز کا بھی پردہ ہوتا ہے؟ اور نعت وغیرہ کا پڑھنا کیسا ہے؟


جواب:- پہلی بات تو نا محرم سے غیر ضروری باتیں کرنا جائز نہیں ہے۔ مجبوری کی حالت میں بات کرنا پڑے تو عام حالت میں باتیں کرے نہ کی بناوٹ اور دلکش انداز میں۔ باقی نعت وغیرہ نامحرم کو سنانا جائز نہیں ہے۔