سوال: روزے کی حالت میں اگر الٹی ھو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گایا نہیں؟


جواب: اگر الٹی عمدا کرے تو روزہ ٹوٹ جاے گا ۔ غیر اختیاری طور پر آنے والی الٹی میں سے کچھ حصہ منہ سےاگر واپس پیٹ میں چلا جاے توبھی روزہ ٹوٹ جائے گا ۔اگر الٹی غیر اختیاری ہو اور کوئی چیز واپس حلق سے نیچے نہ جائےتو روزہ نہیں ٹوٹے گا۔