محرام الحرام میں سیاہ لباس پہننا کیسا ہے ؟


غم حسین علیہ السلام میں سیاہ لباس زیب تن کرنا ایک نیک عمل ہے ۔ حضرت شاہ سید محمد نوربخش نوراللہ مرقدہ کے شاگرد حضرت اسیری لاہیجی کے مطابق مجتہد اعظم حضرت شاہ سید محمد نوربخش رح ہر وقت سیاہ لباس میں ہوتے تھے اور محرم کے مہینے میں سیاہ لباس پہننے کی خااص تاکید فرماتے تھے۔