جماعت کے متعلق سوالات

سوال:  دوسری ،تیسری یا آخری رکعت پہنچنے والے کی نماز کس طرح مکمل ہو۔؟

جواب: جماعت کے دوران اگر مقتدی امام کی دوسری رکعت میں پہنچے یا تیسری یا آخری رکعت میں ۔ جماعت کے احترام میں تمام اضافی عمل روا ہے تاہم یہ خیال رکھا جائے کہ کوئی رکن ادا ہونے سے نہ رہ جائے۔ چنانچہ دوسری رکعت میں پہنچنے والے مقتدی کو قنوت اور دو اضافی تشہداضافی ارکان کے […]

مزید پڑھیں;

حرم اور حج کے دوران کیسے نماز باجماعت پڑھی جائے؟

جواب: فقہ الاحوط کے مطابق موافقت کا راستہ اختیار کیا جائے ۔ موافقت کا مطلب یہ ہے کہ امام کے حرکات و سکنات کی پیروی کی جائے لیکن دیگر واجبی افعال جن میں قرات وغیرہ ادا کرے ۔

مزید پڑھیں;

غیر نوربخشی کے پیچھے پڑھنا کیسا ہے؟

جواب۔ بحیثیت مسلمان نماز جماعت حرام نہیں ہے تاہم چونکہ عقائد اور سب سے بڑھ کر دیگر مسالک کے ہاں استنجا و استبرا پانی سے ضروری نہیں ہے اور فقہ الاحوط کے مطابق وضو سے قبل استنجا و استبرا کا حکم صراحتا موجود ہے ۔ اس حکم کی روشنی میں یہ جماعت درست نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیں;