حضرت میر دانیال دانا رح


حضرت میر دانیال دانا میر حسن رہنما کا فرزند ہے. آپ کی حالات زندگی کے بارے میں اب تک کچھ زیادہ معلومات نہیں‌مل سکے.
لیکن آپ کے دونوں فرزند ابوسعید سعداء اور میر عارف بلتستان تشریف لائے۔ بلتستان کے تمام موسوی سادات کا شجرہ پیر نوربخشیہ میر حسن رہنما سے ملتا ہے جو کہ آپ کے والد گرامی ہے.
(تاریخ اقوام کشمیر)