جواب: فقہ الاحوط کے مطابق موافقت کا راستہ اختیار کیا جائے ۔ موافقت کا مطلب یہ ہے کہ امام کے حرکات و سکنات کی پیروی کی جائے لیکن دیگر واجبی افعال جن میں قرات وغیرہ ادا کرے ۔
مزید پڑھیں;غیر نوربخشی کے پیچھے پڑھنا کیسا ہے؟
جواب۔ بحیثیت مسلمان نماز جماعت حرام نہیں ہے تاہم چونکہ عقائد اور سب سے بڑھ کر دیگر مسالک کے ہاں استنجا و استبرا پانی سے ضروری نہیں ہے اور فقہ الاحوط کے مطابق وضو سے قبل استنجا و استبرا کا حکم صراحتا موجود ہے ۔ اس حکم کی روشنی میں یہ جماعت درست نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیں;