شراب کی خرید فروخت کسی طور پر جائز نہیں ہے سوائے علاج کے لئے، خرید کے بہا دینے اور سرکہ بنانے کے لئے حتیٰ کہ شراب رکھنے کے لئے دکان کرائے پہ دینا بھی جائز نہیں ہے۔
مزید پڑھیں;
رسول ﷺ کا فرمان ہے ۔ کل مسکر حرام ۔ ہر نشہ آور چیز حرام ہےاور جس چیز کی کثرت نشہ آور ہو اسکی قلیل مقدار بھی حرام ہے۔ چرس نشہ آور ہونے میں کوئی دورائے نہیں ہے لہٰذا حرام ہے۔
مزید پڑھیں;
بسم اللہ الرحمن الرحیم قال اللہ تعالیٰ فی قرآن الحکیم انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھلبیت ویطہرکم تطہیراً ۔(سورہ احزاب ۳۲( ترجمہ : اے اہل بیت سوائے اس کے نہیں ہے کہ خدا یہ چاہتا ہے کہ تم سے ہر قسم کی ناپاکی کو دور رکھے اور تمہیں ایسا پاک کردے جیساکہ پاک کرنے […]
مزید پڑھیں;
خانقاہ معلی کورو کے روح رواں، میرواعظ اور ہر دلعزیز شخصیت الحاج سید سعادت جا ں رحمۃ اللہ علیہ کاسوانحی خاکہ ٭… اسم گرامی: سید سعادت جان ٭… تاریخ پیدایش: 1925 ٭… جائے پیدائش گاؤں …… کورو۔ ٭… وفات : 13 نومبر 2017 ، بمطابق 24 صفر المظفر 1439 ھ ٭… والد گرامی : سید مرتضیٰ […]
مزید پڑھیں;
غلام حیدر جاوید سابق جنرل سکریٹری ضبط کہتا ہے خاموشی سے بسر ہو جائے درد کی ضد ہے کہ دنیا کو خبر ہوجائے جس طرح انسان کا بدن مختلف اعضاء سے ملکر بنا ہے اور ان اعضاء کے درمیان فطری رابطہ موجود ہے اسی طرح معاشرہ بھی چھوٹے بڑے خاندانوں سے ملکر بنتا ہے۔ جب […]
مزید پڑھیں;