آباد ہوئی کرب وبلا اُجڑا مدینہ برباد ہوئی میں زینب کو نہ راس آیا محرم کا مہینہ برباد ہوئی میں اک دن تھا کہ اس شہر کی میں کرتی تھی شاہی ، اور آج تباہی بے غسل پڑا مہرِ نبوت کا نگینہ ،برباد ہوئی میں آباد ہوئی کرب وبلا۔۔۔۔ ۲۷کس لاش پہ روئوں کسے چھوڑوں […]
مزید پڑھیں;عاشور کا سورج ہے قیامت کی گھڑی ہے
عاشور کا سورج ہے قیامت کی گھڑی ہے بھائی کا گلا کٹتا بہن دیکھ رہی ہے مقتل میں کسی ماں کی صدا گونج رہی ہے آ اے میرے حسینؑ میری گواد میں آجا آجا میرے بچے میری آغوش میں آجا میرے لئے اے لعل تو اصغرؑ کی طرح ہے گودی میری گہوارہ ہے بستر کی […]
مزید پڑھیں;