ستائیس رمضان- شب قدر، نزول قرآن پاک


تمام راتوں میں افضل رات لیلة القدر …. لیل کہتے ہیں ”را“ کو اور قدر کے معنی عربی لغت کے اندر قدر و منزل کے ہیں یعنی انتہائی تعظیم والی رات ترجمہ ”یقیناً اسے ہم نے شب قدر میں نازل فرمایا“سورة القدر میں اس رات کی فضیلت اور اس رات میں اﷲ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہونے والی رحمتوں اور برکتوں کا ذکر فرمایا اور یہاں تک بتا دیا کہ یہ رات طلوع صبح تک سلامتی والی رات ہے