جشن ولادت حضرت عباس علیہ سلام-چار شعبان، 19،18 مارچ 2021


چار شعبان المعظم لشکر حسینی کے علمبردار۔ قمر بنی ہاشم۔ حضرت عباس علیہ السلام کی ولادت باسعادت سے منسوب کیا جاتا ہے، واقعہ کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام سے بے پناہ وفاداری پر آپ شہنشاہ وفا کہلائے۔

جشن ولادت باسعادت حضرت عباس علمدار علیہ السلام کے حوالے سے گھروں، مساجد، خانقاہوں،   عید گاہوں اور دنیا بھر میں پُرنور محافل  کا انعقاد کیا جایگا۔