جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ راولپنڈٰی میں عید غدیر کے حوالے سے محفل منعقد کیا گیا


04/09/2018

راولپنڈی نمائندہ خصوصی: جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ راولپنڈی میں تاج پوشی امیر المومنین علی ابن ابی طالب اوراین ایس او کے یوم تاسیس کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا. اس سیمینار کی صدارت الحاج سید علی الموسوی میر واعظ جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ راولپنڈٰی نے کی. مہمانان خصوصی پیرزادہ سید شمس الدین الموسوی صاحب تھے.

 

Noorbakhshi Scholars

 

 

اس کے علاوہ دیگر علمائے کرام جناب مولانا اعجاز حسین غریبی،مولانا انور کربلائی، مولانا حسن شاد اور الیاس نوری نے شرکت کی. اس کے علاوہ این وائی ایم علی پور، این وائی ایم واہ کینٹ‌اور راولپنڈٰ ی اسلام آباد سے کثیر تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی.

Ejaz Hussain Gharebi  Noorbakhshi

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیرزادہ سید شمس الدین نے کہا کہ نوجوانوں کو اپنے علمائے کرام سے استفادہ ہونے کی ضرورت ہے. مولانہ اعجاز حسین غریبی نے کہا کہ نوربخشی نوجوانوں کو چاہیے کہ علماء کو پلیٹ‌فارم مہیا کرے علماء‌عوام کی مسائل سننے اور ان کا جواب دینے کے لئے ہر وقت تیار ہے.
Ejaz Hussain Gharebi


دیگر تحریریں