کریس سالانہ عرس 2018: آستانہ عالیہ پیر طریقت حضرت میر مختار اخیاررحمتہ علیہ میں ختم قرآن اور فاتحہ خوانی


17/04/2018

آستانہ عالیہ میر مختار اخیاررحمتہ علیہ کریس میں انجمن صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کریس کے زیر اہتمام سالانہ عرس کے موقع پر قرآن اور فاتحہ خوانی کیا گیا جس میں علماہ کرام،سادات عظام ، بزرگوں اور عقیدت مندوں نے شرکت کی


دیگر تحریریں