پاکستان میں مورخہ 13مئی 2021 ء بروز جمعرات عید الفطرمنائے جانے کا اعلان


12/05/2021

عیدالفطر مبارک پیر طریقت رھبر شریعت الحاج سید محمد شاہ نورانی صاحب کی خصوصی حکم کے مطابق چاند نظر آنے کا سرکاری اعلان کی تائید کرتے ھوئے اھل نوربخشیہ کو کل مورخہ 13مئی 2021 ء بروز جمعرات عید الفطر کا حکم دیا ھے

 

بدھ کی شام کو ماہِ شوال کا چاند دیکھنے کے لیے کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرِ صدارت ہوا۔

کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اسے قابلِ اعتبار شہادتیں موصول ہوئی ہیں جس کی بنا پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ جمعرات 13 مئی کو ملک میں عید الفطر منائی جائے گی۔


دیگر تحریریں