پاکستان :مبارک ہو! رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا


18/03/2018

اہم اعلان
مبارک ہو رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا
یکم رجب 19 مارچ بروز سوموار ہو گی
تیرہ رجب-جشن ظہور مولا علی 31 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی
شب معراج 13 اپریل بروز ہفتہ کو ہو گی


دیگر تحریریں