راولپنڈی نمائندہ خصوصی: جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ راولپنڈی میں تاج پوشی امیر المومنین علی ابن ابی طالب اوراین ایس او کے یوم تاسیس کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا. اس سیمینار کی صدارت الحاج سید علی الموسوی میر واعظ جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ راولپنڈٰی نے کی. مہمانان خصوصی پیرزادہ سید […]
مزید پڑھیں;