
عید الاضحی کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد مسلمان سنت ابراہیمی کی ادائیگی کرینگے۔ دیگر مسلمانوں کی طرح نوربخشی مساجد و خانقاہوں میں عید کے اجتماعات ہونگے۔ مختلف خانقاہوں اور مساجد میں نماز عید کے اوقات درج ذیل ہیں۔ خانقاہ معلی شاہ قاسم فیض بخش صوفیہ […]
مزید پڑھیں;