زکوٰۃ


زکوٰۃ

اللہ تعالی کافرمان ہے ’’(ایمان وا لو )تم زکوٰۃ دیا کرو‘‘
زکوٰۃ کی اقسام
دوقسمیں ہیں۔ ۱۔ واجبی زکوٰۃ۔۲۔مستحب زکوٰۃ واجبی زکوٰۃ حیوانات، نباتات اورمعدنیات پرہے ۔ حیوانوں میں سے صرف تین قسم کے جانوروں پر زکوٰۃ واجب ہے۔ وہ یہ ہیں اونٹ،گائے بھیڑبکر ی۔ نباتات میںان چیزوں کے علاوہ کسی اور پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔ گندم ،جو ، کھجور، کشمش ، معدنیات میںسے سونا اورچاندی کے علاوہ کسی اور چیز پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔