نماز عصر


بعد ظہر تا غروب آفتاب
عصر کی نماز کا ابتدائی وقت ظہر کے وقت کا ختم ہوجاناہے ان دونوں میں کوئی فاصلہ نہیں ۔ آخری وقت سورج کے غروب ہونے سے کچھ دیر پہلے ہے۔