نماز صبح


طلوع صبح تا طلوع آفتاب
یہ جاننا واجب ہے کہ صبح کی نماز کا ابتدائی وقت صبح صادق کا طلوع ہونا ہے۔ یہ افق پر پھیلنے والی اس روشنی کو کہا جاتاہے جو آہستہ آہستہ سورج طلوع ہونے تک بڑھتی ہے اور اس کا آخر ی وقت سورج کے طلوع سے کچھ وقت پہلے تک ہے.