نماز مغرب


بعد غروب آفتاب تا طلوع صبح
مغرب کا ابتدائی وقت سورج کا غروب ہو نا ہے اور آخر ی وقت کھلے میدان والے افق میں سرخ شفق کے غروب سے کچھ دیر پہلے تک ہے اور بلند پہاڑوں سے ڈھکے افق والے علاقوں میں سفید شفق کے غروب سے کچھ دیر پہلے تک ہے