ابتدائی خطبہ جناب حافظ محمد افضل سینوی



مدرسہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ محمود آباد کراچی کے طالب علم جناب محمد افضل سینوی صاحب ولد غلام حسن سینوی اپنا پہلا خطبہ پیش کرتے ہوئے. اس پر مسرت موقع پر ہم انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں.
یقینا اس کامیابی کے سفر میں جناب علامہ شیخ سکندر حسین انیس اور
جناب علامہ شیخ محسن اشراقی صاحب و دیگران کی کاوشیں شامل ہے۔