شرعی مسا ئل اور ان کا حل


حج کے متعلق سوالات
ا-حج کے احکام
فقہ احوط کے مطابق بغیر احرام کے حرم میں داخل ہونا جائز نہیں ہے مگر مریض اور بار بار جانیوالے اس سے مستثنی ہے۔
احرام کی حالت میں آئنہ دیکھنا اور انگوٹھی پہننا مکرہ فعل ہے۔
اپنے تبصرے/ سوالات بھیجنے کے لیے نیچے دیا گیا فارم استعمال کریں۔
شکایات بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں