کیا مجلس امام حسین علیہ السلام میں رونا ثواب کا باعث ہے ؟


جی ہاں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث کی روشنی میں غم حسین منانا ایک مستحب عمل ہے ۔ نوربخشی کتاب الربض میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی یہ حدیث موجود ہے : جو حسین پر روئے ، رلائے یا رونے کی شکل بنائے اس پر جنت واجب ہے ۔