غسل مس میت


غسل میت یعنی میت کو غسل دینے والے پر بھی جنابت والے کی طرح غسل کرنا واجب ہے