شرائط اعتکاف


شرائط اعتکاف
شرائط: (۱)توبہ کرنا جس طرح اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ’’اے ایمان والو تم اللہ کی طرف نصیحت آموز توبہ کرو‘‘۔
توبہ یہ ہے کہ بیشک اللہ کے حکم کی مخالفت امر ہو یا نہی اس کے دل کیلئے زہر ہلاہل سمجھنا ، جو کچھ اس سے نادانی اور کاہلی سے منہیات اور لہو ولعب سرزد ہوئے ہیںاس پر پشیمان ہونا ، تاحیات ان کا ارتکاب نہ کرنے کا عزم کرنا اور اسی حال میں قبر میں داخل ہونا ہے۔

(۲ )اپنے کپڑوں اور جسم کو دھوکر پاک کرنا۔

(۳ ) اپنے آپ کو دنیا کی ہر معمولی چیز سے الگ رکھنا ۔