کریس میں نوربخشیہ یوتھ موومنٹ کا اہم اجلاس


17/06/2018

آج پورے بلتستان کے نوربخشیہ یوتھ موومنٹ کا ایک اہم اجلاس جامعہ صفه میں جناب تحریک کے بانی سید حسن شاہ شگری کی صدارت میں ہوا .
اجلاس میں موومنٹ کی گزشتہ کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا. صدر جلسہ نے کارکنان کے جوش و جذبے اور کارکردگی کا سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ کارکردگی کا یہ تسلسل جاری رہے گا.
واضح رہے کہ بلتستان بھر سے نوربخشیہ یوتھ موومنٹ کے ممبران پیر طریقت کو عید مبارک کے لیے آئے تھے.

 


دیگر خبریں