اسلام آباد: عظیم الشان11ویں ”سالانہ میلاد مصطفےٰؐ (سیرت نورین) کانفرنس“ اختتام پذیر + تصاویر

عظیم الشان11ویں ”سالانہ میلاد مصطفےٰؐ (سیرت نورین) کانفرنس“ اختتام پذیر

عظیم الشان11ویں ”سالانہ میلاد مصطفےٰؐ (سیرت نورین) کانفرنس“ اختتام پذیر
کانفرنس میں علماء، سادات اور عوام نے کثیر تعدادیں شرکت کی
— بعدازاں بچوں میں شیلڈز،میڈلزاور انعامات تقسیم کئے گئے ۔اس موقع پر بچوں نے نعت، منقبت اور تقاریر کرکے شرکاء سے خوب داد حاصل کی۔
ننھے آرٹسٹ فرحان موسی نے اپنے ہاتھ سے بنایا ہوا ایک اسکیچ (حضرت امیر کبیر سید علی ہمدانی رح) بھی پیش کیا۔
تقریب میں سماجی و تعلیمی شخصیات کے علاوہ والدین کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں;

ماہ شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، شب برات 19 مارچ کو ہوگی

Ramadan Moon

اسلام آباد: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ماہ شعبان کا چاند نظر نہیں آیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم شعبان ہفتہ 5 مارچ کو ہوگی جبکہ 19 مارچ بروز ہفتہ شب برات […]

مزید پڑھیں;

سینو : اتحاد کانفرنس ومحفل میلاد، شیخ یونس، سید خورشید ، سید منیر اور دیگر مقررین کا خطاب

سینو : اتحاد کانفرنس ومحفل میلاد، شیخ یونس، سید خورشید ، سید منیر اور دیگر مقررین کا خطاب سینو [رپورٹ: آخوند شجاعت، شاہد حسین ] مدرسہ مصباح الہدیٰ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کی کمیٹی کے زیر اہتمام گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اتحاد امت کانفرنس اور محفل میلاد کے حوالے سے پروقار تقریب کا […]

مزید پڑھیں;

تھگس سید اکبر شاہ اور کاندے میں آخوند عبدو کی زیر صدارت محفل میلاد

تھگس سید اکبر شاہ اور کاندے میں آخوند عبدو کی زیر صدارت محفل میلاد تھگس جلسے میں بزرگ عالم دین سید حسن ہوشے جبکہ کاند ے میں سید عارف مہمان خصوصی رپورٹ[ سخاوت جہانگیراور محمد حسن سے] تھگس سید اکبر شاہ کی اور کاندے میں آخوند عبدو کی زیر صدارت محفل میلاد، تھگس جلسے میں […]

مزید پڑھیں;

ہریکون میں عظیم الشان جلسہ ، علمائے کرام کی بھرپور شرکت ، نعت و منقبت سے محفل پرنور

ہریکون میں عظیم الشان جلسہ ، علمائے کرام کی بھرپور شرکت ، نعت و منقبت سے محفل پرنور پیرزادہ سید شمس الدین کی صدارت میں علامہ شیخ یونس، سید محمد شاہ، سید علی کوروی ، مولانا الیاس نوری اور دیگر علماء کا خطاب ہریکون(محمد علی کی رپورٹ) ۱۷ ربیع الاول بروز اتوار خانقاہِ معلیٰ ہریکون […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

قرآن مجید ایک مبسوط اور مربوط آئین الٰہی ہے، اس پر عمل وقت کی ضرورت ہے، پیرزادہ سید شمس الدین

رپورٹ: زمان اخونزادہ ، جہانگیر کاندے سے) جانشین پیر طریقت سید شمس الدین موسوی نے کہا ہے کہ قرآن مجید بنی نوع انسان کی فلاح کا ایک مبسوط اور مربوط آئین ہے اس پر عمل کرکے مسلمان دنیا و آخرت دونوں میں کامیابی سمیٹ سکتے ہیں۔ خانقاہ معلیٰ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ شگر میں جمعہ کے […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

پیرزادہ سید شمس الدین کا دورہ شگر ، جمعہ کے اجتماع سے خطاب اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں

پیرزادہ سید شمس الدین کا دورہ شگر ، جمعہ کے اجتماع سے خطاب اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں شگر[سید اذلان شاہ سے ] پیرزادہ سید شمس الدین کا دورہ شگر ، جمعہ کے اجتماع سے خطاب اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں، تفصیلات کے مطابق جانشین پیر طریقت الحاج پیرزادہ سید شمس الدین نے وزیر پور […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

این وائی ایم علی پور کے زیر اہتمام کیریئر کونسیلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

این وائی ایم علی پور کے زیر اہتمام کیریئر کونسیلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ماہرین کے مختلف موضوعات پر لیکچرز اسلام آباد [منور وسیم سے ] نوربخشیہ یوتھ موومنٹ علی پور اسلام آباد کے زیر اہتمام مدرسہ سقائے سکینہ ع میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

نوربخشی مساجد و خانقاہوں میں عشرہ محرم الحرام انتہائی عقیدت واحترام سے منایا گیا

گلگت بلتستان، راولپنڈی اسلام آباد، کراچی (اپنے رپورٹرز سے) ملک کے دیگر حصوں کی طرح گلگت بلتستان میں ملت حقہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کی مساجد و خانقاہوں میں عشرہ محرم الحرام انتہائی عقیدت واحترام سے منایا گیا۔ ضلع گانچھے، ضلع سکردو اور ضلع شگر کے علاوہ گلگت ، راولپنڈی، اسلام آباد، علی پور، چکری، لاہور، […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

جامعہ اؕل رسول صوفیہ امامیہ نوربخشیہ خپلو میں طالبات کی تدریس کا باقاعدہ آغاز

خپلو: رپورٹ حامد حسن جامعہ آل رسول صوفیہ امامیہ نوربخشیہ خپلو میں طالبات کیلئے تدریس کا آغاز کر دیا گیا۔ پیرزادہ الحاج سید شمس الدین نے طالبات کو ابتدائی کلاس پڑھا کر تدریس کا باقاعدہ  افتتاح کیا۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں مکتب صوفیہ امامیہ نوربخشیہ سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور زعما […]

مزید پڑھیں;

Comments closed