یوم الحسین علیہ سلام- جامع مسجد الصفہ کریس بلتستان


09/04/2019

یوم الحسین علیہ سلام حسب سابق امسال ایک عظیم الشان جلسہ بسلسلہ یوم ولادت با سعادت خامس آل عبا حضرت امام حسین بمقام جامع مسجد صفہ کریس میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔

جلسے میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی. مہمان خصوصی جناب سید محمد صاحب میر واعظ خانقاہ سرمیک اور علامہ محمد حسن نوری صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا اور سیرت امام حسین پر تفصیلی گفتگو کی اور زاکرین نے امام حسین علیہ سلام کی شان میں منقبت، قصیدے پیش کیں-


دیگر خبریں