نوافل


نوافل نفل کی جمع ہے۔ اس سے مراد وہ نمازیں جن کی فضیلت شریعت میں ثابت ہو ان کے کرنے میں ثواب اورنہ کرنے میں عذاب نہ ہو ۔ اسے مستحب اور مندوب اور تطوع بھی کہتے ہیں ۔احادیث  شریفہ میں نوافل کی بہت زیادہ فضلتیں آئیں ہیں۔

اگرچہ نوافل کا میدان بہت وسیع ہے اور اسے کسی تعداد میں منحصر نہیں کیا جاسکتا تاہم شریعت محمدیہ میں دن ، ہفتہ اور سال کی مناسبت سے کچھ معین نوافل ہیں ۔ یہاں ان کی تفصیل دی جارہی ہے۔

 

روزانہ پڑھی جانیوالی نفل نمازیں

سنن راتبہ کے علاوہ روزانہ پڑھی جانے والی نفل نمازوں کی تفصیل یہ ہے۔
٭… نماز تسبیح
٭… نماز رضوان
٭… نماز ہدیۂ رسول اللہؐ
٭… نماز ہدیہ ائمہ ہداء
٭… نماز قیام اللیل
٭… نماز اوابین
٭… نماز غفیلہ
٭… نماز نوم
٭… نماز اشراق /شکر النہار

ماہ و سال میں پڑھی جانیوالی نمازیں

ہفتہ و ماہ و سال کے مختلف دنوں میں پڑھی جانیوالی مخصوص نمازوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔

٭… نماز لیلۃ القدر

٭…نماز لیلۃ البرات

٭…نماز لیلۃ الرغائب

٭…نماز عید غدیر

٭…نماز نوروز

٭…نماز قضائے عمری

٭…نماز کفارہ نسیان

٭…نماز تراویح

زیارات کی نمازیں

چہاردہ معصومین علیہم السلام میں سے بعض کی وفات و شہادت کے دنوں میں زیارت کی نمازیں بھی پڑھی جاتی ہیں۔ ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔

٭…نماز عرس رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

٭…نماز زیارت علی مرتضی علیہ السلام

٭…نماز زیارت فاطمۃ الزہرا علیہا السلام

٭…نماز زیارت شہدائے کربلا

٭…نماز زیارت امام جعفر صادق علیہ السلام

متفرق نمازیں

٭…نماز زیارت والدین

٭…نماز مغفرت والدین

٭…نماز دفع ظلم

٭…نماز استخارہ

٭…نماز حاجت

٭…نماز خسوف و کسوف و بھونچال