مدرسہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کراچی کے طالب علم جناب محمد شاہد شگری صاحب اپنا پہلا خطبہ پیش کرتے ہوئے.
جناب محمد مہدی بلغاری ولد علامہ شیخ محمد محسن اشراقی صاحب جامعہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ محمودآباد کراچی میں اپنا پہلا جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے. موضوع: عظمت قرآن مورخہ 07/05/2019
جناب ہدایت علی ہادی ہلدوی ولد اخون حسن ہلدوی جامعہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ محمودآباد کراچی میں اپنا پہلا جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے موضوع : دعا مورخہ 7/12/2019
مولانا رجب علی ہریکونی ولد شیخ غلام حسین غفاری ہریکونی جامعہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ محمود آباد کراچی میں اپنا پہلا جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے. موضوع : والدین کے ساتھ حسن سلوک مورخہ 7/19/2019
مدرسہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ محمود آباد کراچی کے طالب علم جناب محمد افضل سینوی صاحب ولد غلام حسن سینوی اپنا پہلا خطبہ پیش کرتے ہوئے. اس پر مسرت موقع پر ہم انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں. یقینا اس کامیابی کے سفر میں جناب علامہ شیخ سکندر حسین انیس اور جناب علامہ شیخ محسن اشراقی صاحب و دیگران کی کاوشیں شامل ہے۔
فضتہ برب الکعبہ