سوال:روز ے کی حالت میں انجکشن لگانےسے روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟


جواب: روزے کی حالت میں انجکشن چاہے جس نوعیت کا انجکشن ہو روزہ ٹوٹ جائے گا ایسے روزے کا صرف قضا واجب ہے کفارہ نہیں ۔ چنانچہ ایسا انجکشن رات کو لگایا جانا چاہئے.