روزہ کے احکام

جان بوجھ کر روزہ توڑنے کے حوالے سے فقہ میں‌کیا حکم ہے؟

جان بوجھ کر روزہ توڑنا گناہ کبیرہ ہے. ایسے شخص پر اس روزہ کی قضا واجب اور کفارہ مستحب ہے۔ فقہ الاحوط میں میں اس حوالے سے یوں فرمان موجود ہے ۔ عمداً کھا کر، پی کر یا جماع یا اس جیسی کسی بھی شکل میں ہر روزہ توڑنے والی چیز کا ارتکاب کرے جبکہ […]

مزید پڑھیں;

کن امور سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

روزہ مفطرات سے بچے رہنے کو کہتے ہیں اور مفطرات یعنی روزہ توڑنے والی چیزیں یہ ہیں ۔کھانا، پینا اور اس حکم میں شامل ہر فعل یعنی عمداً کسی چیز کو حلق تک پہنچانابشرطیکہ اس کا حلق سے گزار نا ممکن ہو اور ہر وہ چیز جسے پیٹ تک پہنچا یا جا سکے بشرطیکہ اس […]

مزید پڑھیں;

روزے کے حالت میں آنکھوں میں دوائی لگائی تو روزہ میں خلل آتا ہے یا نہیں؟

روزے کی حالت میں آنکھ میں دوائی ڈالنا، تیز سرمہ لگانا مسک کی طرح نفوذ کرنے والی چیزوں کی مانند مکروہ عمل ھے اور روزہ کی ثواب میں کمی آے گی لیکن اس سے روزہ باطل نھیں ہوگا.

مزید پڑھیں;

روزے‌‌کےدورا‌ن‌مکروہ‌امور‌کیا‌کیا‌ہیں؟

روزےکے دوران مندرجہ ذیل امور مکروہ ہیں. ۱۔ (۱) صبح طلوع ہوجائے اور وہ جنابت کی حالت میں ہو۔ (۲) ٹھوس چیزسے حقنہ کرانا ۔ (۳)کان اور ناک میں تیل یا دوائو ں میں سے کوئی چیز ڈالنا اگرچہ یہ حلق سے گزر نہ بھی جائے۔(۴)بچے کے لئے کھانا چبانا۔(۵)بیوی کو بوسہ دے کر، چھو کر […]

مزید پڑھیں;

روزے کے دوران معاف امور کیا کیا ہیں؟ کیا بھول کر کھانے یا پینے سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟

معاف اموریہ ہیں (۱)کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالتے وقت پانی پیٹ میں چلا جائے جبکہ مبالغہ نہ کرے اور اس کی واپسی پرقادر نہ ہو ۔ (۲)کھانے کے ٹکڑے دانتوں میں رہ جائے اور لعاب کیساتھ پیٹ میں چلا جائے جبکہ وہ اس سے غافل ہو اور اس کو روکنے پر قادر نہ […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

روزہ واجب کرنےو الی چیزیں یعنی موجبات روزہ کیا ہیں؟

روزہ واجب کرنیوالی چیزیں: (۱)بالغ ہونا(۲)عقلمند ہونا (۳)مسلمان ہونا (۴)رمضان کے ہلال کا مکمل علم ہونا۔ یہ عمل خود چاند کو دیکھ کر یا کسی عادل کی گواہی سے حاصل ہوگایا ماہ شعبان کے تیس دن پورا ہونے یا غروب آفتاب کے وقت نیرین (سورج و چاند) میںبارہ درجے یا زائد فاصلے کی پہچان سے […]

مزید پڑھیں;

No comments yet