Uncategorized

اخلاق امام زین العابدین علیہ السلام

امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے۔ مدینہ منورہ میں ایک مسخرہ رہا کرتا تھا اور اپنی حرکات وسکنات سے لوگوں کو ہنسایا کرتا تھا اور دل میں کہا کرتا تھا کہ آج تک میں امام زین العابدینؑ کو نہیں ہنسا سکا۔ ایک روز حضرت امام زین العابدین علیہ السلام گزر رہے تھے مسخرے […]

مزید پڑھیں;

عظمت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

شیخ کشی نے بسند معتبر علی بن زید سے روایت کی ہے کہ میں نے سعید بن مسیب سے کہا۔ تم کہتے ہو کہ علی بن الحسین علیہ السلام انپے وقت میں اپنی مثل ونظیر نہ رکھتے تھے۔ سعید نے کہا ہاں ایسا ہی تھا لیکن کسی نے ان قدر نہ جانی علی بن زید […]

مزید پڑھیں;

بیان سخاوت حضرت امام سجاد علیہ السلام

حضرت امام سجاد علیہ السلام کی سخاوت کا یہ حال تھا کہ جب سردی گزر جاتی تھی تو سردی کے لباس کسی بھی صدقہ فرما دیا کرتے تھے اور جب گرمی گزر جاتی تھی تو گرمی کے سب لباس اللہ تعالی کی راہ میں دیا دیا کرتے تھے۔ لباس یمانی جو ایک قسم کا عمدہ […]

مزید پڑھیں;

تصوف کی تعریف اور اہل تصوف کا مقام

قال اللہ تعالٰی:ولا تطردالذین یدعون ربھم بالعداۃوالعشی یریدون وجھہ ما علیک من حسابھم من شئی ومامن حسابک علیھم من شئی فتطردھم فتکون من الظالمین۔ (سورہ انعام پارہ ۷ آیت ۵۲) ترجمہ:(اے میرے حبیب)آپ ان لوگوں کو نہ نکال دیں۔جو خدا کے رضا حاصل کر نے کیلئے صبح وشام اپنے رب کے درگاہ میں فریاد کر […]

مزید پڑھیں;

فضائل حسین علیہ السلام

فضائل حسینؑ در زبان رسولؐ وعن زید بن ارقم قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لعلیّ وفاطمۃ والحسن والحسین أنا حرب لمن حاربہم وسلم لمن سالمہم (مشکوٰۃ فضائل اہل بیت) زید بن ارقم سے روایت ہے رسول خدا نے فرمایا علی فاطمہ حسن وحسین کے متعلق جو کوئی ان سے جنگ کرے […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

معجزات امام حسین علیہ السلام

دھن مبارک سے مرض کو شفا دینا معجزہ ۱:۔ کتاب بصائر الدرجات میں ہے اس کتاب میں صالح بن چشم روایت کرتا ہے وہ کہتا ہے کہ میں عبابہ بن ربیعی کے پاس گیا انہوں نے کہا کہ تم جانتے ہو کہ میں تم کو ایسی خبر سنانے والا ہوں جو کہ میں نے حضرت […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

حج کے حوالے سے سوالات

سوال 201-1: احرام کی حالت میں آئنہ دیکھنا اور انگوٹھی پہننا جائز ہے؟ سوال201-2: کیا کوئی بندہ بغیر احرام کے حرم میں داخل ہو سکتا ہے؟

مزید پڑھیں;

No comments yet

شرابی، بے نمازی اور خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ پڑھنا جائز نہیں ہے؟

شراب کی حرمت اور نماز کی فرضیت سے انکار باعث کفر ہے ایسے افراد پر نماز جنازہ پڑھنا جائز نہیں ہے۔ تاہم اگر یہ وجوب و فرضیت کا منکر نہ ہو تو ایسے بے نمازی اور شرابی گنہگار ضرور ہیںلیکن نماز جنازہ نہ پڑھانے کا کوئی حکم نہیں ‘ خودکشی کرنے والا پر بھی جنازہ […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

غیر مسلم ممالک میں کام کرتے ہوئے غیر مسلموں کو شراب فروخت کرنا کیسا ہے؟

شراب کی خرید فروخت کسی طور پر جائز نہیں ہے سوائے علاج کے لئے، خرید کے بہا دینے اور سرکہ بنانے کے لئے حتیٰ کہ شراب رکھنے کے لئے دکان کرائے پہ دینا بھی جائز نہیں ہے۔

مزید پڑھیں;

No comments yet

چرس حلال ہے یا حرام؟

رسول ﷺ کا فرمان ہے ۔ کل مسکر حرام ۔ ہر نشہ آور چیز حرام ہےاور جس چیز کی کثرت نشہ آور ہو اسکی قلیل مقدار بھی حرام ہے۔ چرس نشہ آور ہونے میں کوئی دورائے نہیں ہے لہٰذا حرام ہے۔

مزید پڑھیں;

1 comment