حضورمحمدﷺ پر سب و شتم کی سزا سورہ احزاب کی آیت مباکہ میں ہے: اِنَّ الَّذِيْنَ يُؤْذُوْنَ اﷲَ وَرَسُوْلَهُ لَعَنَهُمُ اﷲُ فِی الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ وَاَعَدَّلَهُمْ عَذَابًا مُّهِيْنًا ’’بے شک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول ( صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اذیت دیتے ہیں اللہ ان پر دنیا اور آخرت میں لعنت بھیجتا […]
مزید پڑھیں;میت کو غسل دینے والا غسل مس میت بجالانے سے پہلےقبرستان میں مردے کو تدفین کیلئے اتار سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: میت کو غسل دینے والے پر دیگر عبادات کے جواز کیلئے غسل مس میت بجالانا واجب ہے۔ وہ شخص اس غسل کے بجالائے بغیر کوئی عبادت نہیں کرسکتا۔ تدفین کیلئے وارث کی اجازت سے کوئی بھی بجا لاسکتا ہے۔ لیکن اگر کوئی اور موجود نہ ہو اور بامر مجبوری اس میت کو غسل دینے […]
مزید پڑھیں;