نماز نوروز

شب قدر کی اہمیت و وفضیلت

ہر سال 21 مارچ کو نماز ظہر اور عصر کے درمیان چار رکعت دو سلام پر نماز نوروز پڑھیں۔ پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ قدر دس مرتبہ، دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ کافرون دس مرتبہ، تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص دس مرتبہ چوتھی رکعت میں […]

مزید پڑھیں;

نماز عید غدیر

عید غدیر اٹھارہ ذی الحجہ کا وہ مبارک دن ہے جس دن رسول اللہ ؐ نے حکم خدا سے جناب امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی ولایت و خلافت کا اعلان فرمایا۔ دعوات صوفیہ امامیہ اور مودۃ القربیٰ میں امیر کبیر سید علی ہمدانی ؒ نے فرمایا ہے کہ جو کوئی اٹھارہویں ذی الحجہ کو […]

مزید پڑھیں;

عیدین کی نمازیں

نماز عید الفطر یہ دو رکعتوں پر مشتمل واجب نماز ہے یہ باجماعت اور انفرادی دونوں صورتوں میں پڑھی جاسکتی ہے۔ پہلی رکعت میں تکبیرۃ الاحرام کے علاوہ سات تکبیریں پڑھی جاتی ہیں ور دوسری رکعت میں تکبیر قیام کے علاوہ پانچ تکبیریں پڑھی جاتی ہیں، ہر تکبیر کے موقع پر دونوں ہاتھوں کو کانوں […]

مزید پڑھیں;

نماز قضائے عمری

نماز قضائے عمری فرمان رسالت ؐ کے مطابق اگر کسی کی بے شمار نمازیں قضا ہو چکی ہوں اس کو چاہئے کہ رمضان المبارک میں جمعۃ الوداع کے دن سنت جمعہ سے پہلے چار رکعت ایک سلام کے ساتھ نماز نفل پڑھے۔نیت یوں کی جائے۔ اُصَلِّیْ صَلوٰۃَ النَّفْلِ اَرْبَعَ رَکْعَاتٍ تَکْفِیْراً لِّقَضَائِ الَّتِیْ فَاتَتْ عَنِّیْ […]

مزید پڑھیں;

نماز تراویح

ک٭…نماز نافلہ رمضان ’’تراویح‘‘
رمضان المبارک میں نماز عشاء کے بعد یہ نفل نماز بیس رکعت دس سلام کے ساتھ پڑھی جاتی ہے۔ ہر پہلی رکعات میں مندرجہ ذیل سورتیں ترتیب وار یکے بعد دیگرے پڑھی جاتی ہیں۔ سورہ تکاثر‘ سورہ والعصر، سورہ الہمزہ،سورہ الفیل، سورہ القریش، سورہ الماعون، سورہ الکوثر سورہ الکافرون۔ سورہ نصر سورہ لہب (سورتیں کتاب کے آخرمیں ملاحظہ فرمائیں)ہر دوسری رکعات میں سورۂ اخلاص پڑھا کریں۔ نیت یہ ہے۔
اُصَلِّیْ صَلوٰ ۃَ التَّرَاوِیْحِ رَکْعَتَیْنِ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ۔
یا یوں نیت کریں
اُصَلِّیْ صَلوٰ ۃَ نَافِلَۃِ رَمْضَانَ رَکْعَتَیْنِ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ۔
ہر سلام کے بعد نوبت بہ نوبت مندرجہ ذیل دعائیں پڑھی جاتی ہیں پہلی نوبت پر یہ دعا پڑھے۔
یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَالْاَبْصَارِ یَا خَالِقَ اللَّیْلِ وَالنَّہَارِ یَا کَرِیْمُ یَا سَتَّارُ یَا عَزِیْزُ یَا جَبَّارُ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدٍ
دوسری نوبت پر یہ دعا پڑھے
سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوْسِ سُبْحَانَ ذِی الْمُلْکِ وَ الْمَلَکُوْتِ سُبْحَانَ ذِی الْعِزَّۃِ وَ الْعَظَمَۃِ وَالْقُدْرَۃِ وَالْکِبْرِیَائِ وَالْجَبَرُوْتِ ۔ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْحَیِّ الَّذِیْ لَایَنَامُ وَ لَا یَمُوْتُ سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَّبُّنَا وَ رَبُّ الْمَلٰئِکَۃِ وَالرُّوْحِ‘ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدٍ

مزید پڑھیں;

No comments yet

جماعت کا حکم

فرض نمازوں کی باجماعت ادائیگی کے لئے تاکیدی حکم قرآن وحدیث کی روشنی میں موجود ہے۔ چنانچہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا حکم ہے۔ وَارْکَعُوْا مَعَ الرَّاکِعِیْنَ یعنی رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔ اس سے مراد نماز کی باجماعت ادائیگی ہے۔ باجماعت نماز سے ایک طرف حکم الہی کی تابعداری میں اجتماعیت […]

مزید پڑھیں;

1 comment

چند ماثور دعائیں

  دعائے امام زین العابدین علیہ السلام   اس دعا کو ہر نمازکے بعد پڑھا کریں۔ اَللّٰہُمََّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ صَبْراً جَمِیْلاً وَّفَرَجاً قَرِیْباً وَّاَجْراً عَظِیْماً وَّتَوْبَۃً نَصُوْحاً وَّ قَلْباً سَلِیْماً وَّ لِسَاناً ذَاکِراً وَّ بَدَناً صَابِراً وَّ رِزْقاً وَّاسِعاً وَّسَعْیاً مَّشْکُوْراً وَذَنْباً مَّغْفُوْراً وَّعَمَلاً صَالِحاً وَّعِلْماً نَافِعاً وَّدُعَآئً مُّسْتَجَاباً وّکَسْباً طَیِّباً وَّنَعِیْماً مُّقِیْماً وَّجَنَّۃً نَّضْرَۃً […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

وظائف

دنوں کے وظیفے   ہفتے کے ان دنوں میں ایک ہزار بار یہ وظیفے پڑھا کرو۔ ہفتہ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ اتوار اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنَ پیر سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ وَلَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ منگل حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلَ بدھ یَا اَللّٰہُ یَارَحْمٰنُ جمعرات یَا غَفُوْرُ […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

اوقات خمسہ کی تسبیح

اورادسے فارغ ہونے کے بعد مندرجہ ذیل تسبیح کو سو دفعہ پڑھا کرو۔   تسبیح صبح لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنُ لَیْسَ کَمِثْلِہٖ شَیْیٌٔ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ تسبیح ظہر اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ تسبیح عصر اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِط تسبیح مغرب لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُوْلُ […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

اوراد عصریہ

اوراد عصریہ کی فضیلت   اوراد عصریہ سے متعلق حضور ؐ کا فرمان ہے کہ اگر کوئی ہمیشہ بعد از نماز عصر اس اوراد کو پڑھے گا تو اس کی شفاعت مجھ پر لازم ہوگی۔ وہ آدمی کبھی مقروض نہیں ہوگا اور وہ آدمی بغیر سوال نکیر ومنکر اور بغیر حساب وکتاب وعذاب قبر‘ جنت […]

مزید پڑھیں;

No comments yet