اور پھر حق جیت گیا…..سانگھڑ کیس حقیقت کے آئینے میں

اعجاز حسین غریبی، سابق جنرل سیکریٹری انجمن فلاح و بہبودی نوربخشی بلتستانیاں رجسٹرڈ کراچی نوربخشیوں کو تحفظ مسلک مبارک ہو فان مع العسر یسرا، ان مع العسر یسرا پس بے شک مشکلات کے ساتھ آسانی ہے، بے شک مشکلات کے ساتھ آسانی ہے۔ مشکلات کے بعد آسانی اللہ تعالیٰ کا تکرار کیساتھ وعدہ ہے ۔ […]

مزید پڑھیں;

تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب

غلام حیدر جاوید سابق جنرل سیکریٹری، انجمن فلاح و بہبودی نوربخشی بلتستانیاں رجسٹرڈ کراچی اللہ تعالیٰ نے جب حضرت آدم؈ کو تخلیق کیا تو تمام جنس و انس کو حکم دیا کہ حضرت آدمؑکو سجدہ کرے۔ رب ذوالجلال کے حکم کی تعمیل میں تمام جنس و انس نے بلاعذر و تکرار حضرت آدمؑکو سجدہ کیا […]

مزید پڑھیں;

نصاب جامعہ پر ایک نظر

علامہ شیخ محمد یونس بسم اللہ الرحمن الرحیم : اسلام کے آفاقی نظام کو باقی رکھنے اور معاشرے کی اصلاح وتربیت کی خاطر حضرت آدم ؑ سے لیکر آج تک مختلف ادوار میں علمی تحقیقی اورثقافتی میدان میں انبیاء ،اولیاء، ائمہ، علماء ربانین نے اپنا کردار ادا کیا اس کی اصل وجہ ایک عالمانہ اور […]

مزید پڑھیں;

جامعہ کی کامیابی میں اساتذہ کا کردار

بسم اللہ الرحمن الرحیم تحریر: سید بشارت حسین تھگسوی (المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی قم المقدسہ ایران) مقدمہ قَالَ رَسُو لُ اللّٰہ :اِنَّمَا بُعِثْتُ مُعَلِّماً (شرح اصول کافی ج ۲ ص ۹۶) پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :بے شک مجھے معلم بنا کر مبعوث کیا گیا ۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے […]

مزید پڑھیں;

ترویج تعلیمات محمد ؐوآل محمد ؑ میں جامعہ کا کردار

محمد حسن نوری ’’بسم اللہ الرحمن الرحیم ‘‘ الحمد للہ علی انعامہ والشکر علی احسانہ والصلوٰۃ والسلام علی محمد اشرف انبیائہ والہ الذین ا صطفی من عبادہ اما بعد۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم ، ائمہ طاہرین ؑ کے وسیلے، بزرگان دین کے طفیل پیر طریقت سید عون علی مرحوم کی خواہش، موجودہ پیر سید […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

جامعہ کا نشرواشاعت میں کردار

اعجاز حسین غریبی نشر و اشاعت کسی بھی شعبہ زندگی میں معلومات کے پھیلائو میں ایک اہم ذریعہ ہے۔ کتابیں، رسائل، اخبارات ہی ہیں جن کے ذریعے انسان اپنے مدعا کو اچھے الفاظ میں لوگوں تک پہنچاتا ہے۔ اگرچہ موجودہ دور میں جدید الیکٹرانک ذرائع ابلاغ بھی ایک اہم ذریعہ بنتا جارہا ہے۔ لیکن کتابوں […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

ملت کے استحکام میں جامعہ کاکردار

پروفیسر سید حسن شاہ شگری سب سے پہلے اس بات کاتعین کرناہوگاکہ کوئی بھی ملت عدم استحکام کاشکارکب ہوتاہے اور کیوں کرہوتاہے اس کی کیاوجہ ہے؟ایک بہت عمیق اور وسیع موضوع ہے اس پر کتابیں لکھی جاسکتی ہیں مگر ناچیزکو اس پرمضمون لکھناہے دریاکوکوزے میں بند کئے بغیرکوئی چارہ ندارد۔ ملت ایسے یقین پرمبنی ہوتاہے […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

مادرعلمی کے شب وروز

بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین العالم الغیب والشھادۃ والصلوٰۃ والسلام علیٰ افضل البریۃ سید الکونین محمد المصطفیٰ ؐ العالم بما کان ومایکون کما قال اللہ تعالیٰ فی شأنہ وعلمک مالم تکن تعلم (سورۂ نساء ۲۳۹) وعلیٰ اھلبیتہ الطیبین الطاہرین العلماء الربانین والھادین والمھدیین۔ اما بعد فقد قال الحکیم فی کتابہ الکریم : […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

فارغ التحصیل علمائے کرام کا تعارف اور ان کی کارکردگی

از قلم : محمد حسن شادؔ بسم اللہ الرحمن الرحیم انما یخشی اللہ من عبادہ العلماء ترجمہ: بے شک اللہ کے بندوں میں سے صرف وہی لوگ اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں جو صاحبان علم ہیں۔ عالم عربی زبان کے ’’علم ‘‘ سے مشتق اور اسم فاعل ہے اس کے معنی جاننے والا کی ہے، […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

محمد مصطفے صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نبوت و رسالت پر اعتقاد

ویجب ان تقتقد ان نبینامحمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبین والمرسلین بنو تہ ختمت النبوۃ و بشریعتہ ختمت الشرایع والشرعیات وھو بالنبوۃ والرسالۃ صاحب الکتا ب ومن اولی العزم و بہ ختمت النبوۃ وھو صاحب دور القمر وصاحب قران العلویین امتازمن الرسل والانبیا ء و الملوک والحکماء وفاق علیھم لانہ لم یو جد […]

مزید پڑھیں;

No comments yet