پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، جس کے ساتھ ہی نئے ہجری سال 1441ھ کا بھی آغاز ہو گیا ہے۔


31/08/2019

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، جس کے ساتھ ہی نئے ہجری سال 1441ھ کا بھی آغاز ہو گیا ہے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یکم محرم الحرام 1441ھ اتوار یکم ستمبر 2019ء کو ہو گی جبکہ یومِ عاشور منگل 10 ستمبر 2019ء کو ہوگا۔


دیگر تحریریں