پاکستان کے مختلف شہروں میں صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کی خانقاہوں اور مساجد میں نماز عید کے اوقات


04/06/2019

کل بدھ مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کی خانقاہوں اور مساجد میں عید کی نماز ادا کی جائے گی۔ جن مساجد میں نماز عید کے اوقات موصول ہوئے ہیں۔ ان کی تفصیل یوں ہے۔  


جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ اسلام آباد
صبح سات  بجے


جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ راولپنڈی
صبح  8 بجے


جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ محمود آباد کراچی
خواتین: 7:15
حضرات: 7:45


جامع مسجد شاہ قاسم فیض بخش صوفیہ امامیہ نوربخشیہ علی پور اسلام آباد
08:30


خانقاہ معلی صوفیہ امامیہ نوربخشیہ خپلو بالا
صبح۸ بجے


خانقاہ میر مختار اخیار کریس
ساڑھے سات بجے صبح ۷:۳۰


خانقاہ معلی صوفیہ امامیہ نوربخشیہ شگر
۸ بجے صبح


خانقاہ معلیٰ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کھرکوہ مندک

7:45


خانقاہ معلی صوفیہ امامیہ نوربخشیہ سینو

صبح 8:00


خانقاہ معلیٰ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ مچلو

آٹھ بجے


جامعہ باب العلم  صوفیہ امامیہ نوربخشیہ سکردو
سات ۷ بجے


جامع مسجد علی ابن ابی طالب صوفیہ امامیہ نوربخشیہ سکردو
7:15


خانقاہ معلی صوفیہ امامیہ نوربخشیہ سیت سلترو
آٹھ بجے۔

 

خانقاہ معلی نوربخشیہ سرمک 

ساڑھے سات



دیگر تحریریں