کراچی : جامعہ اسلامیہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کراچی سے نو طلاب کرام نے فراغت کا شرف حاصل کیا


24/03/2019

کل بروز ہفتہ 23 مارچ 2019کو جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کراچی محمود آباد میں مولاے کائنات مولود کعبہ حضرت علی ابن ابی طالب اور علی ثانی حضرت امیر کبیر سید علی ہمدانی کی ولادت کے حوالے سے ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کیا گیا اور اس موقع پر جامعہ اسلامیہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کراچی سے نو (9) طلاب کرام نے فراغت کا شرف حاصل کیا
ان طلاب کرام کے اسماء گرامی یہ ہیں
مولانا محمد اسحاق واعظی شگری
مولانا ذوالفقار علی حیدری مچلوی
مولانا ناصر علی نورانی سکردو
مولانا تہور علی تبسم
مولانا یوسف علی لاہوتی تھلوی
مولانا عبدالرحمٰن رحمانی شگری
مولانا عارف حسین سرموی
مولانا قمر عباس نوری سلینگ
مولانا میثم عباس سلتروی


دیگر تحریریں