حج کا بیان


حج کاحکم

قَالَ اللّٰہُ تَعَالٰی
وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَأَمْناً وَاتَّخِذُواْ مِن مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى وَعَهِدْنَا إِلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ أَن طَهِّرَا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْعَاكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ

اللہ تعالیٰ نے فرمایا! بے شک پہلا بیت اللہ جو لوگوں کیلئے بنایا گیا وہ مکہ میں ہے ، یہ بابرکت اور عالمین کیلئے با عث ہدایت ہے۔ اس میں واضح نشانیا ں ہیں ، مقام ابراہیم ہے۔جو اس میں داخل ہوا اس نے امان پایا اور جو وہاں تک جانے کی استطاعت رکھتا ہو اس پر اللہ کی رضا کیلئے اس گھر کا حج Hajj فرض ہے۔ جس نے انکا ر کیاتو اللہ جہان والوں سے بے نیا زہے ۔

حج کی فضیلت

حج کی اقسام

  انواع و موجبات حج

حج قران

حج تمتع

حج مفرد

کونسا حج افضل ہے؟

 

حج

احرام

 

ارکان حج

میقات

حج کی نیتیں اور تلبیہ

احرام سے پہلے مسنون امور

احرام کے بعد مکہ میں‌داخل ہونا

محرم پر حرام پر امور

محرم کیلئے مکروہ امور

ارکان میں بگاڑ

حرام امور پر فدیہ

 

طواف

طَواف سے مراد خانہ کعبہ کے گرد سات بار چکر لگانا ہے جو حج اور عمرہ کے واجب اعمال میں سے ہے۔ ہر ایک چکر کو اصطلاح میں “شَوط” کہا جاتا ہے۔

طواف کا طریقہ

 

سعی

 

وقوف عرفات

وقوف سے قبل خطبہ حج 

عرفات کو روانگی

رمی جمرات

قربانی

سرمنڈوانا

طواف نساء

 

احکام متفرقہ

خواتین کیلئے مخصوص احکام

محرم کے بغیر حج جائز نہیں‌

احصار

حج نیابت

قربانی کے احکام

 

عمرہ

عمرہ کے ارکان

عمرہ کا طریقہ

 

زیارت

زیارت روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم