اذان کا ایک تحقیقی جائزہ

تحریر: علامہ سید بشارت حسین تھگسوی
مسلک نوربخشیہ کی تعلیمات میں اذان و اقامت کے جو کلمات شامل ہیں ، یہ کلمات شریعت محمدی کے عین مطابق اور قرآن و سنت سے ثابت شدہ ہیں.

مزید پڑھیں;

عاشقِ اہلبیت آخوند محمد تقی الحسینی مرحوم

تحریر: سید بشارت حسین تھگسوی بسم اللہ الرحمن الرحیم قال رسول الله صلي الله عليه و آله وسلم: مَن أحبَّ قَوماً حَشَرَهُ اللّه‏ فِى زُمرَتِهِم.(مقدمه مودة القربي، از سيد علي همداني) فرمان ِرسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی روشنی میں یہ بات طے ہے کہ جو شخص جس قوم یا قبیلے سے […]

مزید پڑھیں;

جہالت میں فتوی کیوں۔۔۔؟

تحریر: محمد ابراہیم غزنوی کھرکوی
موضوع کے عنوان پر مجھ جیسے کم علم کے لئے کچھ لکھنا شاید سمندر میں ایک کوزہ پانی ڈالنے کے مترادف ہو۔ مگر اِس پر نہ لکھنا شاید ایک خیانت ہوگی۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ وطنِ عزیز مملکتِ پاکستان میں شِدت پسندی کی ایک لہر بہت سالوں سے چلے آرہی ہے

مزید پڑھیں;

فقہ احوط کی روشنی میں اوقات نماز [دوسری قسط]

تحریر؛ حافظ زاہد علی حافظی
گزشته قسط ميں ہمارے مدعا پر ممکنہ طور پر وارد ہونے والے کچھ اشکالات کے جواب عرض کرنے کی کوشش کی تھی ۔ اسی سلسلے میں مزید چند اشکالات اور ان کے جوابات اس قسط میں عرض کروں گا:

مزید پڑھیں;

فقہ الاحوط کی روشنی میں اوقات نماز

تحریر: حافظ زاہد علی حافظی
عالم اسلام کے تمام فقہا کے ہاں یہ ایک متفقہ فقہی مسئلہ ہے کہ بعض نمازوں کے درمیان مختص وقت کے علاوہ مشترک وقت بھی پایا جاتاہے یعنی نماز ظہر اور نماز عصر کے اپنے اپنے مختص وقت کے علاوہ

مزید پڑھیں;

No comments yet

کیا بدنگاہی ذاتی مسئلہ ہے؟

تحریر: فضل خان
بعض افراد کا یہ کہنا ہے کہ کسی کی طرف نگاہ کرنا اور دیکھنا اس فرد کا ذاتی مسئلہ ہے اور ہمیں ایسے امور میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے.

مزید پڑھیں;

No comments yet

کہیں کورونا اللہ کی نافرمانی کی وجہ تو نہیں؟

coronavirus precautions

تحریر: سید مصطفے
ہمیں یہ تو یاد رہا کہ ہمارا پروردگار الرحمن (بڑی رحمت والا ) اور الرحيم (نہایت مہربان) ہے مگر ہم یہ بھول گئے کہ وہ الجبار (صاحب جبروت، ساری مخلوق اس کے زیرِ تصرف ہے)

مزید پڑھیں;

No comments yet

حضرت سید محمد نوربخش ؒ کی بلتستان میں تبلیغ اسلام

حضرت سید محمد نوربخش ؒ کی بلتستان میں تبلیغ اسلام

تحریر: ایم نذیر صاحب سکردو
سید محمد نوربخش ۷۹۵ ھ ہجری میں پیدا ہوئے اور آپ ؒ کا وطن مالوف قائن بتایا جاتا ہے آپ ؒ کا سلسلہ نسب سوانح نگاروں کے مطابق سترھویں پشت میں حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ اور انیسویں پشت میں حضور اکرم ؐ سے جاملتا ہے

مزید پڑھیں;

No comments yet

کرونا وائرس کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟

کرونا کیا ہے کرونا ، کرونا ،کرونا، یہ بیماری کیا ہے، کیسے پیدا ہوئی۔ کیسے اس سے بچا جائے۔ یہ وہ سوالات ہیں جو آج کل زبان زد عام ہیں۔ ستم بالائے ستم یہ کہ ذرائَع ابلاغ نے بھی اس بیماری کے حوالے سے خبروں کی تشہیرمیں خوف اور ڈر کے عنصر کو بھی شامل […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

سیرت علی علیہ السلام تاریخ کے آئینے میں دوسری قسط

تحریر: سیدہ کنیز زہرا موسوی
گزشتہ قسط میں مولائے کائنات علی علیہ اسلام کی ولادت،آپ کی تربیت، شجاعت اور جانشینی کا مختصر جائزہ لیا۔ اس قسط میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے رحلت کے بعد پیش آنے والے واقعات کا مختصراً جائزہ لینگے۔

مزید پڑھیں;

No comments yet