ک٭…نماز نافلہ رمضان ’’تراویح‘‘
رمضان المبارک میں نماز عشاء کے بعد یہ نفل نماز بیس رکعت دس سلام کے ساتھ پڑھی جاتی ہے۔ ہر پہلی رکعات میں مندرجہ ذیل سورتیں ترتیب وار یکے بعد دیگرے پڑھی جاتی ہیں۔ سورہ تکاثر‘ سورہ والعصر، سورہ الہمزہ،سورہ الفیل، سورہ القریش، سورہ الماعون، سورہ الکوثر سورہ الکافرون۔ سورہ نصر سورہ لہب (سورتیں کتاب کے آخرمیں ملاحظہ فرمائیں)ہر دوسری رکعات میں سورۂ اخلاص پڑھا کریں۔ نیت یہ ہے۔
اُصَلِّیْ صَلوٰ ۃَ التَّرَاوِیْحِ رَکْعَتَیْنِ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ۔
یا یوں نیت کریں
اُصَلِّیْ صَلوٰ ۃَ نَافِلَۃِ رَمْضَانَ رَکْعَتَیْنِ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ۔
ہر سلام کے بعد نوبت بہ نوبت مندرجہ ذیل دعائیں پڑھی جاتی ہیں پہلی نوبت پر یہ دعا پڑھے۔
یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَالْاَبْصَارِ یَا خَالِقَ اللَّیْلِ وَالنَّہَارِ یَا کَرِیْمُ یَا سَتَّارُ یَا عَزِیْزُ یَا جَبَّارُ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدٍ
دوسری نوبت پر یہ دعا پڑھے
سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوْسِ سُبْحَانَ ذِی الْمُلْکِ وَ الْمَلَکُوْتِ سُبْحَانَ ذِی الْعِزَّۃِ وَ الْعَظَمَۃِ وَالْقُدْرَۃِ وَالْکِبْرِیَائِ وَالْجَبَرُوْتِ ۔ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْحَیِّ الَّذِیْ لَایَنَامُ وَ لَا یَمُوْتُ سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَّبُّنَا وَ رَبُّ الْمَلٰئِکَۃِ وَالرُّوْحِ‘ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدٍ
مزید پڑھیں;
فرض نمازوں کی باجماعت ادائیگی کے لئے تاکیدی حکم قرآن وحدیث کی روشنی میں موجود ہے۔ چنانچہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا حکم ہے۔ وَارْکَعُوْا مَعَ الرَّاکِعِیْنَ یعنی رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔ اس سے مراد نماز کی باجماعت ادائیگی ہے۔ باجماعت نماز سے ایک طرف حکم الہی کی تابعداری میں اجتماعیت […]
مزید پڑھیں;
دعائے امام زین العابدین علیہ السلام اس دعا کو ہر نمازکے بعد پڑھا کریں۔ اَللّٰہُمََّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ صَبْراً جَمِیْلاً وَّفَرَجاً قَرِیْباً وَّاَجْراً عَظِیْماً وَّتَوْبَۃً نَصُوْحاً وَّ قَلْباً سَلِیْماً وَّ لِسَاناً ذَاکِراً وَّ بَدَناً صَابِراً وَّ رِزْقاً وَّاسِعاً وَّسَعْیاً مَّشْکُوْراً وَذَنْباً مَّغْفُوْراً وَّعَمَلاً صَالِحاً وَّعِلْماً نَافِعاً وَّدُعَآئً مُّسْتَجَاباً وّکَسْباً طَیِّباً وَّنَعِیْماً مُّقِیْماً وَّجَنَّۃً نَّضْرَۃً […]
مزید پڑھیں;
دنوں کے وظیفے ہفتے کے ان دنوں میں ایک ہزار بار یہ وظیفے پڑھا کرو۔ ہفتہ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ اتوار اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنَ پیر سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ وَلَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ منگل حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلَ بدھ یَا اَللّٰہُ یَارَحْمٰنُ جمعرات یَا غَفُوْرُ […]
مزید پڑھیں;
اورادسے فارغ ہونے کے بعد مندرجہ ذیل تسبیح کو سو دفعہ پڑھا کرو۔ تسبیح صبح لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنُ لَیْسَ کَمِثْلِہٖ شَیْیٌٔ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ تسبیح ظہر اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ تسبیح عصر اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِط تسبیح مغرب لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُوْلُ […]
مزید پڑھیں;