سردیوں میں ہاتھ باندھ کر اور گرمیوں میں ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا قیام کا ادب ہے۔ حالت قیام میں دونوں پاؤں کے درمیان زیادہ سے زیادہ ایک بالشت اور کم از کم ملاکر نہ رکھنا مودب طریقہ ہے۔ آنکھوں کا ادب حالت قیام میں سجدہ گاہ کو دیکھنا اور حالت رکوع میں دونوں پاؤں […]
مزید پڑھیں;مسنونات نماز
اقامت کے بعد نیت باندھنے سے قبل یہ دعا پڑھے۔ فَاَیْنَمَا تُوَلُّوْا فَثَمَّ وَجْہُ اللّٰہِ ۔ اِلٰہِی اُنْظُرْ اِلَیْنَا بِنَظْرِ الرَّحْمَۃِ یَا وَاسِعَ اللُّطْفِ وَالْمَغْفِرَۃِ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ ۔ ٭… تکبیرۃ الاحرام کے مسنونات تکبیرۃ الاحرام پڑھتے وقت ہاتھوں کو کندھوں اور کانوں کے درمیان تک اٹھانا امام ہو یا مقتدی باجماعت نماز پڑھتے […]
مزید پڑھیں;شرائط نماز
نماز کی چار شرائط ہیں۔ ۱… قبلہ کی طرف منہ کرنا۔ یہ صحت نماز کے لئے شرط ہے بشرطیکہ قدرت ہو اگر نہ ہو یا اپنے ساتھیوں سے بچھڑنے کا خوف ہوتو یہ شرط چھوٹ جاتی ہے اور نمازی جس طرف جارہا ہو وہی اس کے لئے قبلہ ہے۔ ۲… مسجد (سجدہ گاہ) کا پاک […]
مزید پڑھیں;موجبات نماز
نماز واجب کرنے والی چیزیں یعنی ایسے اسباب جن سے نماز واجب ہوتی ہے۔ یہ چار اسباب ہیں۔ : مسلمان ہونا۔ : عاقل ہونا۔ یعنی مجنون اور پاگل نہ ہو اور نشے کی حالت میں نہ ہو۔ : بالغ ہونا۔ علامات بلوغ دو ہیں ۱: احتلام ہونا ۲: ناف کے نیچے کھردرا بال نکلنا۔ ان […]
مزید پڑھیں;