کس چیز کا فطرانہ دیا جائے اور کب ادا کیا جانا چاہئے؟ کیا ہم فطرہ دوسرے کسی شہر میں دے سکتے ہیں؟

فطرہ میں کیا چیز دی جائے؟ یہ صدقۂ فطرہ شہر میںزیادہ کھائی جانیوالی اجناس میں سے ہونا چاہئے۔مثلاً گندم، جو، کھجور، کشمش ، چاول، پنیر، دودھ ، کھجور سب سے بہتر ہے پھر کشمش اور پھر وہ چیز جو شہرمیں زیادہ کھائی جاتی ہو ۔ فطر جس سے بھی نکالاجائے اس کی مقدار ایک مکمل […]

مزید پڑھیں;

سوال: فطرہ کن پر واجب ہے اور یہ کب واجب ہوگا؟

زکوٰۃفطرہ ہربالغ ، عاقل ، مسلمان ،آزاد ،عقلمند ،مالدار جس کی مالداری اپنے اور اہل وعیال کے ایک سال کیلئے کافی ہو، اپنے نفس اوراہل وعیال چاہے وہ مسلمان ہو یا کافر ،آزاد ہو یا غلام،چھوٹا ہویابڑا سب کی طرف سے اداکرنا واجب ہے ۔ اگروہ تنگدست ہوتو اس کیلئے فطرے کی ادائیگی مستحب ہے۔ […]

مزید پڑھیں;

نماز میں سجدہ گاہ کا لگانا درست ہے یا نہیں اور کن کن چیزوں پہ سجدہ نہیں ہوتا؟

جواب: سجدہ گاہ کے حوالے سے فقہ الاحوط میں مجتہدعلیہ الرحمہ کا فرمان ہے۔ سجدہ گاہ کا پاک ہونا اور غصب شدہ نہ ہونا نماز کی شرائط میں سے ہے۔ اگر وقت کم ہواور اسی غصب شدہ جگہ کے علاوہ دوسری جگہ نہ ملے تو مکروہ طور پر اس پر نماز جائز ہے۔ دوسری جگہ […]

مزید پڑھیں;