مسنونات نماز

اقامت کے بعد نیت باندھنے سے قبل یہ دعا پڑھے۔ فَاَیْنَمَا تُوَلُّوْا فَثَمَّ وَجْہُ اللّٰہِ ۔ اِلٰہِی اُنْظُرْ اِلَیْنَا بِنَظْرِ الرَّحْمَۃِ یَا وَاسِعَ اللُّطْفِ وَالْمَغْفِرَۃِ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ ۔ ٭… تکبیرۃ الاحرام کے مسنونات تکبیرۃ الاحرام پڑھتے وقت ہاتھوں کو کندھوں اور کانوں کے درمیان تک اٹھانا امام ہو یا مقتدی باجماعت نماز پڑھتے […]

مزید پڑھیں;

شرائط نماز

نماز کی چار شرائط ہیں۔ ۱… قبلہ کی طرف منہ کرنا۔ یہ صحت نماز کے لئے شرط ہے بشرطیکہ قدرت ہو اگر نہ ہو یا اپنے ساتھیوں سے بچھڑنے کا خوف ہوتو یہ شرط چھوٹ جاتی ہے اور نمازی جس طرف جارہا ہو وہی اس کے لئے قبلہ ہے۔ ۲… مسجد (سجدہ گاہ) کا پاک […]

مزید پڑھیں;

موجبات نماز

نماز واجب کرنے والی چیزیں یعنی ایسے اسباب جن سے نماز واجب ہوتی ہے۔ یہ چار اسباب ہیں۔ : مسلمان ہونا۔ : عاقل ہونا۔ یعنی مجنون اور پاگل نہ ہو اور نشے کی حالت میں نہ ہو۔ : بالغ ہونا۔ علامات بلوغ دو ہیں ۱: احتلام ہونا ۲: ناف کے نیچے کھردرا بال نکلنا۔ ان […]

مزید پڑھیں;

جماعت کا حکم

فرض نمازوں کی باجماعت ادائیگی کے لئے تاکیدی حکم قرآن وحدیث کی روشنی میں موجود ہے۔ چنانچہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا حکم ہے۔ وَارْکَعُوْا مَعَ الرَّاکِعِیْنَ یعنی رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔ اس سے مراد نماز کی باجماعت ادائیگی ہے۔ باجماعت نماز سے ایک طرف حکم الہی کی تابعداری میں اجتماعیت […]

مزید پڑھیں;

فرض نمازیں

فرض نمازیں یہ ہیں۔ نماز فجر نماز ظہر یا جمعہ نماز عصر نماز مغرب نماز عشا   اوقات نماز  مکروہ اوقات  جماعت کا حکم متعلقات نماز اذان و اقامت شرائط نماز ارکان نماز موجبات نماز مسنونات نماز  مکروہات نماز مبطلات نماز آداب نماز جماعت کا حکم

مزید پڑھیں;

No comments yet

اوقات نماز

فرض نمازیں پانچ ہیں فجر: دورکعت یہ جاننا واجب ہے کہ صبح کی نماز کا ابتدائی وقت صبح صادق کا طلوع ہونا ہے۔ یہ افق پر پھیلنے والی اس روشنی کو کہا جاتاہے جو آہستہ آہستہ سورج طلوع ہونے تک بڑھتی ہے اور اس کا آخر ی وقت سورج کے طلوع سے کچھ وقت پہلے تک […]

مزید پڑھیں;

1 comment

نماز

متعلقات نماز

مزید پڑھیں;

No comments yet

متعلقات نماز

متعلقات نماز نمازوں سے پہلے شرائط کے طور پر کچھ لوازمات ادا کرنے ہوتے ہیں۔ آئے نماز کے حوالے سے بیان سے پہلے اس سے قبل انجام دئے جانیوالے لازمی امور کو پہلے واضح کرتے ہیں۔ طہارت نماز ایسا عمل ہے جو طہارت صغری کے بغیر جائز نہیں۔ چنانچہ نماز کے امور بیان کرنے سے […]

مزید پڑھیں;

2 comments