علامہ سید شمس الدین پیرزادہ کی زیر صدارت آل پاکستان علما صوفیہ امامیہ نوربخشیہ اور عمائدین نوربخشیہ کا اجلاس

خپلو، آل پاکستان علماء صوفیہ امامیہ نوربخشیہ ، میرواعظین ، ائمہ مساجد ، این وائی ایم کے عہدیدافران اور سرکردگان نوربخشیہ کا اجلاس مرکزی سیکریٹریٹ خپلو گانچھے میں علامہ الحاج سید شمس الدین پیرزادہ کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں کئی امور زیر بحث آئے۔ عالم نوربخشیت کو درپیش مشکلات پر سیر حاصل […]

مزید پڑھیں;

ڈاکٹر انجنیئر نذیر حسین کو چیف انجینئر کے عہدے پر ترقی دی گئی

گلگت بلتستان کی مایہ ناز شخصیت انجینئر ڈاکٹر نذیر حسین کو ترقی دیکر چیف انجینئر کا عہدہ تفویض کیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل سپرنٹنڈنگ انجینیئر اور چیف انجینئر سرکل سکردو شگر کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ وہ ایک ایماندار اور پیشہ وارانہ مہارت رکھنے والے آفیسر ہیں۔ وہ سکردو میں […]

مزید پڑھیں;

قومی اکادمی ادبیات میں شہنشاہ بحرطویل و صوفی شاعر بوا جو ہرکانفرس کا انعقاد

قومی اکادمی آف ادبیات میں شہنشاہ بحرطویل و صوفی شاعر بوا جو ہر علی جوہر کانفرس منعقد کی گئی. جسمیں گلگت بلتستان کے وزراء اور معروف ادبی محقیقین نے شرکت کی اور صوفیائے کرام اور بوا جوہر کے زندگی اور اشعار و بحرطویل پر تبصرے کیے گئے۔ بوا جوہر انیسوِیں صدی کا ایک معروف صوفی […]

مزید پڑھیں;

پیرزادہ سید شمس الدین کا علامہ شیخ سکندر حسین سے اظہارِ تعزیت

مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے رہبر حضرت سید محمد شاہ نورانی مدظلہ کے جانشین الحاج پیرزادہ سید شمس الدین الموسوی نے مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے مشہور عالم دین اور جامعہ اسلامیہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کراچی کے مہتمم علامہ شیخ سکندر حسین اور ان کے برادران غلام حسین، عبدالسلام، اشرف حسین سے ان کی والدہ […]

مزید پڑھیں;

پیرزادہ سید شمس الدین کا سید مہدی شاہ میر واعظ ہلدی کی وفات پر اظہارِ تعزیت

مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے رہبر حضرت سید محمد شاہ نورانی مدظلہ کے جانشین الحاج پیرزادہ سید شمس الدین الموسوی نے مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے بزرگ عالم دین، خانقاہ معلیٰ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ ہلدی کے میرواعظ الحاج سید مہدی شاہ الموسوی کی اچانک وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے. اپنے تعزیتی […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

فرانس میں نبی اکرم ص کی گستاخی پر پیرزادہ سید شمس الدین کا مذمتی بیان

فرانس میں نبی اکرم ص کی گستاخی پر پیرزادہ سید شمس الدین کا مذمتی بیان حالیہ دنوں فرانس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی گستاخی پر جانشین پیر طریقت پیرزادہ الحاج سید شمس الدین نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا ہے : خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

پیرزادہ سید شمس الدین کا حاجی حیدر اور پنڈی مسجد کی خادمہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت

پیرزادہ سید شمس الدین کا حاجی حیدر اور پنڈی مسجد کی خادمہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے خادم مشہور کاروباری شخصیت حاجی حیدر المعروف سلترو اپو حیدر اور جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ امرپورہ راولپنڈی کے مرحوم خادم اپو علی سکساوی کی بیوہ اور علامہ شیخ سکندر حسین اور غلام […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

ماسٹر محمد کی وفات سے مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کا نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے پیرزادہ علامہ سید شمس الدین موسوی

سلسلہ ذہب کے پیر طریقت ،مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے رہبر حضرت سید محمد شاہ نورانی مد ظلہ کے جانشین پیرزادہ علامہ سید شمس الدین موسوی نے بغدانگ ہندوستان کے معروف مذھبی شخصیت اور مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے خادم و عالم دین مولانا ماسٹر محمد کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

پیرزادہ سید شمس الدین کا آخوند علی حسن (ہندوستان) کی وفات پر اظہار تعزیت

جانشین پیر و رہبر علامہ الحاج پیرزادہ سید شمس الدین نے مدرسہ نوربخشیہ ڈھیرہ دون امباڑی ہندوستان کے ناظم اعلیٰ اور مسلک نوربخشیہ کے خادم آخوند علی حسن کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا- پیرزادہ صاحب نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ آخوند علی […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

مدرسہ نوربخشیہ ڈیرہ دون امباڑی کے ناظم اعلی اخوندعلی حسن انتقال کر گئے

مدرسہ نوربخشیہ ڈیرہ دون امباڑی کے ناظم اعلی اخوندعلی حسن یوچنگپہ رضائے الِہی سے انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم نے ملت کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ وہ امباڑی کے تمام نوربخشی معاملات کے مسئول کے طور پر کام کرتے رہے۔ انہوں نے ڈیرہ دون میں مدرسہ کے قیام کیلئے وسیع و عریض اراضی وقف کی […]

مزید پڑھیں;

Comments closed