نوربخشیہ یوتھ فیڈریشن بلغار یونٹ کے زیر اہتمام ولادت امام زمانہ ؑ و شاہ سید محمد نوربخش ؒ منائی گئی

نوربخشیہ یوتھ فیڈریشن بلغار یونٹ کے زیر اہتمام ولادت امام زمانہ ؑ و شاہ سید محمد نوربخش ؒ منائی گئی

امام زمانہ حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام اور غوث المتاخرین حضرت شاہ سید محمد نوربخش ؒ کے یوم ولادت باسعادت کے سلسلے میں نوربخشیہ یوتھ فیڈریشن NYF بلغار کے زیر اہتمام عید کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں علمائے کرام سمیت عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نعت و منقبت خوانوں […]

مزید پڑھیں;

ملک بھر میں شب برات نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔

ملک بھر میں شب برات نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔

ملک بھر میں شب برات نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔ مساجد میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیاجب کہ بہت سارے لوگ اپنے پیاروں کیلئے فاتحہ خوانی کرنے قبور کی زیارت کیلئے بھی گئے۔ مساجد میں شب بیداری ہوئی اورفرزندان اسلام نے رات بھر نوافل، ذکر حمد و نعت کا ورد اور […]

مزید پڑھیں;

مچلو: نوربخشیہ یوتھ موومنٹ مچلو کے زیر اہتمام ’’یوم حسینؑ‘‘کا انعقاد

مچلو: نوربخشیہ یوتھ موومنٹ مچلو کے زیر اہتمام ’’یوم حسینؑ‘‘کا انعقاد

مچلو: نمائندہ خصوصی (یٰسین ایڈوکیٹ) نوربخشیہ یوتھ موومنٹ مچلو کے زیر اہتمام خامس آل عبا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کے موقع پر ایک پروقار جلسہ خانقا ہ معلی صوفیہ امامیہ نوربخشیہ مچلو میں نہایت عقیدت و احترام سے منعقد کیا گیا۔ جلسے کی صدارت پیرزادہ سید شمس الدین الموسوی صاحب […]

مزید پڑھیں;

جامع مسجد شاہ قاسم فیض بخش علی پور اسلام آباد میں محفل عید امام عالی مقام کا انعقاد

جامع مسجد شاہ قاسم فیض بخش علی پور اسلام آباد میں محفل عید امام عالی مقام کا انعقاد

جامع مسجد شاہ قاسم فیض بخش علی پور اسلام آباد میں عید ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا- علماء کرام اور عوام . الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی- تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اخوند عبدالحمید مچلوی نے سیرت امام عالی مقام پر تفصیل پر روشنی ڈالتے […]

مزید پڑھیں;

یوم الحسین علیہ سلام- جامع مسجد الصفہ کریس بلتستان

یوم الحسین علیہ سلام- جامع مسجد الصفہ کریس بلتستان

یوم الحسین علیہ سلام حسب سابق امسال ایک عظیم الشان جلسہ بسلسلہ یوم ولادت با سعادت خامس آل عبا حضرت امام حسین بمقام جامع مسجد صفہ کریس میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ جلسے میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی. مہمان خصوصی جناب سید محمد صاحب میر واعظ خانقاہ سرمیک […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

بلتستان: مدرسہ انوارالعلوم مچلو(مرکزی مکتب) میں‌ پُروقار تقریب انعقاد

بلتستان: مدرسہ انوارالعلوم مچلو(مرکزی مکتب) میں‌ پُروقار تقریب انعقاد

آج مورخہ ١ اپریل ٢٠١٩ کو مدرسہ انوارالعلوم صوفیہ امامیہ نوربخشیہ مچلو(مرکزی مکتب) کا چار سال کامیابی کے ساتھ مکمل ہونے پر ایک پُروقار تقریب انعقاد کیا گیا۔ محفل کا اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوٸی، اس کے بعد مدرسے کے بچوں نے محمد اور ال محمد ع کے شان اقدس میں گلہاے عقیدت بھی […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

اسلام آباد:‌ مدرسہ سکینہ علی پور میں تقریب انعامات کا انعقاد

اسلام آباد:‌ مدرسہ سکینہ علی پور میں تقریب انعامات کا انعقاد

  ٣١مارچ ٢٠١٩کو مدرسہ سکینہ علی پور اسلام آباد میں بچوں کے سالانہ ٹیسٹ کے نتاٸج اعلان کرنے کے لیے ایک تقریب منعقد کیا گیا جس میں علما ٕکرام کے ساتھ این واٸی ایم علی پور کی پوری کابینہ اور عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

اسلام آباد: سالانہ جلسہ برائے خواتین زیر اہتمام نوربخشیہ یوتھ موومنٹ گرلز ونگ

اسلام آباد: سالانہ جلسہ برائے خواتین زیر اہتمام نوربخشیہ یوتھ موومنٹ گرلز ونگ

خصوصی رپورٹ نوربخشیہ یوتھ موومنٹ گرلز ونگ اسلام آباد اور تنظیم فاطمۃالزہرا برائے خواتین کے زیر اہتمام مورخہ 24 مارچ 2019 کو جامع مسجد شاہ قاسم فیض بخش صوفیہ امامیہ نوربخشیہ علی پور اسلام آباد میں محفل جشن منایا گیا ۔ولادت امیر المومنین علی علیہ السلام کی مناسبت اس محفل کو شیر خدا حضرت علی […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

ملک بھر میں جشن مولود کعبہ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

جشن مولود کعبہ

  ملک بھر میں جشن مولود کعبہ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اسلام آباد علی پور سے سیکریڑی نشرو اشاعت این۔واٸی۔ایم علی پور اسلام آباد:محمد یاسین کے مطابق جامع مسجد شاہ قاسم فیض بخش ؒعلی پور اسلام اباد میں ١٣ رجب کوعید مولود کعبہ حضرت مولائے متقیان علی ابن ابی طالب علیہ السلام […]

مزید پڑھیں;

Comments closed

کراچی : جامعہ اسلامیہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کراچی سے نو طلاب کرام نے فراغت کا شرف حاصل کیا

جامعہ اسلامیہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کراچی سے نو طلاب کرام نے فراغت کا شرف حاصل کیا

کل بروز ہفتہ 23 مارچ 2019کو جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کراچی محمود آباد میں مولاے کائنات مولود کعبہ حضرت علی ابن ابی طالب اور علی ثانی حضرت امیر کبیر سید علی ہمدانی کی ولادت کے حوالے سے ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کیا گیا اور اس موقع پر جامعہ اسلامیہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کراچی […]

مزید پڑھیں;

Comments closed