نمازکے متعلق سوالات

سوال: گزشتہ زندگی میں قضا نمازوں کا اندازہ کیسے ہوگا؟

جواب: اپنی زندگی کی قضا نمازوں کی تعداد معلوم کرنے کا کوئی شرعی طریقہ موجود نہیں ہے۔ یہ آپ کو خود اندازہ لگانا ہے کہ کتنی نمازیں رہتی ہیں۔ ان نمازوں کی آسانی سے ادائیگی کا طریقہ یہ ہے کہ ہر فرض نماز کے ساتھ چار یا پانچ قضا بھی پڑھ لی جائے۔ اگر آپ […]

مزید پڑھیں;

سوال: نوکری کی وجہ سے فرض کے سوا باقی ساری سنتیں یا نفل نمازیں نہ پڑھی جاسکے تو کوئی گناہ تو نہیں؟

جواب: فرض نمازیں پانچ وقت کی نمازیں ہیں۔ ان کو ہر حال میں پڑھنا لازمی ہے۔ باقی نمازیں سنن راتبہ یا نوافل ہیں۔ ان کو پڑھنا باعث ثواب ہے۔ جان بوجھ کر چھوڑنے میں بھی قباحت ہے۔ تاہم اگر نوکری یا دیگر شرعی مجبوریوں کی وجہ سے نوافل یا سنتیں نہ پڑھ سکیں تو گناہ […]

مزید پڑھیں;

سوال: نوکری کی وجہ سے فرض کے سوا باقی ساری سنتیں یا نفل نمازیں نہ پڑھی جاسکے تو کوئی گناہ تو نہیں۔

جواب: فرض نمازیں پانچ وقت کی نمازیں ہیں۔ ان کو ہر حال میں پڑھنا لازمی ہے۔ باقی نمازیں سنن راتبہ یا نوافل ہیں۔ ان کو پڑھنا باعث ثواب نہیں ہے۔ جان بوجھ کر چھوڑنے میں بھی قباحت ہے۔ تاہم اگر نوکری یا دیگر شرعی مجبوریوں کی وجہ سے نواز یا سنتیں نہ پڑھ سکیں تو […]

مزید پڑھیں;

سوال: اللَّهمَّ أَحيِني مِسكينًا، وأَمِتْني مِسكينًا، واحشُرني في زُمرةِ المساكينِ سے کیا مراد ہے۔ تنگدستی یا کوئی اور؟

جواب: امیر کبیر سید علی ہمدانی نے دعوات صوفیہ امامیہ میں نماز مغرب کے بعد یہ دعا مانگنے کی تعلیم فرمائی ہے۔ اس تعلیم کا مرجع حدیث رسول ہے۔ یہ بات درست ہے کہ نبی ﷺ نے مسکین کی حالت میں زندہ رہنے ، مسکینی کی حالت میں وفات پانے اور مسکینوں کے حشر کی […]

مزید پڑھیں;

نماز میں سجدہ گاہ کا لگانا درست ہے یا نہیں اور کن کن چیزوں پہ سجدہ نہیں ہوتا؟

جواب: سجدہ گاہ کے حوالے سے فقہ الاحوط میں مجتہدعلیہ الرحمہ کا فرمان ہے۔ سجدہ گاہ کا پاک ہونا اور غصب شدہ نہ ہونا نماز کی شرائط میں سے ہے۔ اگر وقت کم ہواور اسی غصب شدہ جگہ کے علاوہ دوسری جگہ نہ ملے تو مکروہ طور پر اس پر نماز جائز ہے۔ دوسری جگہ […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

سوال:  دوسری ،تیسری یا آخری رکعت پہنچنے والے کی نماز کس طرح مکمل ہو۔؟

جواب: جماعت کے دوران اگر مقتدی امام کی دوسری رکعت میں پہنچے یا تیسری یا آخری رکعت میں ۔ جماعت کے احترام میں تمام اضافی عمل روا ہے تاہم یہ خیال رکھا جائے کہ کوئی رکن ادا ہونے سے نہ رہ جائے۔ چنانچہ دوسری رکعت میں پہنچنے والے مقتدی کو قنوت اور دو اضافی تشہداضافی ارکان کے […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

حرم اور حج کے دوران کیسے نماز باجماعت پڑھی جائے؟

جواب: فقہ الاحوط کے مطابق موافقت کا راستہ اختیار کیا جائے ۔ موافقت کا مطلب یہ ہے کہ امام کے حرکات و سکنات کی پیروی کی جائے لیکن دیگر واجبی افعال جن میں قرات وغیرہ ادا کرے ۔

مزید پڑھیں;

No comments yet

غیر نوربخشی کے پیچھے پڑھنا کیسا ہے؟

جواب۔ بحیثیت مسلمان نماز جماعت حرام نہیں ہے تاہم چونکہ عقائد اور سب سے بڑھ کر دیگر مسالک کے ہاں استنجا و استبرا پانی سے ضروری نہیں ہے اور فقہ الاحوط کے مطابق وضو سے قبل استنجا و استبرا کا حکم صراحتا موجود ہے ۔ اس حکم کی روشنی میں یہ جماعت درست نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیں;

No comments yet