سلسلہ حبل المتین

بعد از اوراد فتحیہ ودعائے تشفع تھوڑی دیر خاموش رہ کر مندرجہ ذیل سلسلہ کوپڑھیں۔ وسیلۂ نجات / حبل اللہ المتین بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَاعْتَصَمْنَا بِحَبْلِ اللّٰہِ الْمَتِیْنَ ترقی درجات حضرت میر سید محمد شاہ نورانی مدظلہ عالی وحضرت میر سید عون علی عون المؤمنین وحضرت میر سید محمد شاہ زین الاخیار وحضرت میر […]

مزید پڑھیں;

اوراد فتحیہ

نماز صبح کے بعد کلمۂ طیبہ اور کلمۂ تمجید پڑھیں پھر سجدۂ شکر بجالانے کے بعد گول دائرہ بنا کر یوں اوراد فتحیہ پڑھا کریں۔ اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ (تین مرتبہ) اَلَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ وَاَسْئَلُہُ التَّوْبَۃَ ۔ اَللّٰہُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْکَ السَّلَامُ وَاِلَیْکَ یَرْجِعُ السَّلَامُ حَیِّنَا رَبَّنَا بِالسَّلَامِ وَاَدْخِلْنَا دَارَ […]

مزید پڑھیں;

دعائے صبحیہ

اذان صبح کے بعد نماز صبح سے پہلے دعائے صبحیہ پڑھا کریں۔ یہ دعا فضیلتوں سے بھری دعا ہے اور دعوات صوفیہ امامیہ میں امیر کبیر سید علی ہمدانی ؒ کے فرمان کے مطابق منتخب الدعوات سے ماخوذ یہ دعا ابن مسعودؓ اور ابن عباسؓ کی روایت اور امامیہ مشہور بہمدانیہ کے اسناد سے ثابت […]

مزید پڑھیں;

اوراد خمسہ

صبح کی نماز کے بعد کلمہ طیبہ اور کلمہ تمجید اور دیگر فرض نمازوں کے بعد کلمہ طیبہ پڑھ کر مندرجہ ذیل اوراد خمسہ کا ورد کیا کرو۔ واضح رہے احادیث رسولؐ میں نماز کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنے کی تصریح آئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملت صوفیہ امامیہ نوربخشیہ میں بھی نماز صبح […]

مزید پڑھیں;

مکروہات نماز

نماز کے اندر مکروہ چیزیں یہ ہیں۔ ۱: دائیں بائیں مڑکر دیکھنا ۔ ۲: سجدہ گاہ کو پھونک مارنا ۔ ۳: داڑھی سے کھیلنا ۔ ۴: انگلیاں چٹخانا ۔ ۵: بالوں کا گچھا بنانا ۔ ۶: ناک صاف کرنا ۔ ۷: تھوک پھینکنا یا منہ میں روک رکھنا ۔ ۸: کھنکارنا ۔ ۹: آنکھوں کو […]

مزید پڑھیں;

1 comment

ارکان نماز

نماز کے نو ارکان ہیں ۔۱ : نیت ۲: تکبیرۃ الاحرام ۳: قیام ۴: قرائت ۵: رکوع ۶: سجود ۷: تشہد ۸: سلام ۹: ترتیب پہلا رکن …نیت نیت کے اندر کئی واجبات ہیں۔ ۱: فرائض کی نیت ہو تو وقت مقررہ کا نام لینا ۲: فرضیت کا ذکر کرنا ۳: قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِکہنا باجماعت ادا کرنے کی صورت میں بِالْجَمَاعَۃِ کا لفظ […]

مزید پڑھیں;

1 comment

اذان واقامت

فقہ احوط کی روشنی میں اذان اور اقامت انفرادی طور پر نماز پڑھنے والے کے لئے سنت ہے البتہ اقامت میں تاکیدی پہلو ہے مگر باجماعت ادا کرنے کی صورت میں دونوں فرض کفایہ ہیں۔ عورتوں کے لئے اذان کو چھوڑ کر اقامت پر اکتفا کرنا جائز ہے چاہے وہ اکیلی پڑھیں یا باجماعت۔ کلمات […]

مزید پڑھیں;

1 comment

مبطلات نماز

نماز کو باطل کردینے والی چیزیں یہ ہیں۔ وضو اور غسل کو توڑنے والی چیزیں اگرچہ بھول کر ہی سہی یا عمداً ۔ پیچھے کی طرف مڑکر دیکھنا ۔ سمجھ میں آنے والا ایک کلمہ یا سمجھ میں نہ آنے والے دو یا اس سے زیادہ حروف کا ادا کرنا ۔ نماز کے افعال سے […]

مزید پڑھیں;

1 comment

مکروہ اوقات

مکروہ اوقات تین ہیں۔ ان تینوں اوقات میں نماز پڑھنا مکروہ ہے کیونکہ یہ اوقات غیر مسلموں کی عبادت کا وقت ہے۔ ٭… وقت طلوع آفتاب یعنی سورج کے طلوع ہونے کا وقت ٭… وقت غروب آفتاب یعنی سورج کی غروب ہونے کا وقت ٭… چاشت کا وقت جب سورج عین وسط سماء یعنی آسمان […]

مزید پڑھیں;

1 comment

آداب نماز

سردیوں میں ہاتھ باندھ کر اور گرمیوں میں ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا قیام کا ادب ہے۔ حالت قیام میں دونوں پاؤں کے درمیان زیادہ سے زیادہ ایک بالشت اور کم از کم ملاکر نہ رکھنا مودب طریقہ ہے۔ آنکھوں کا ادب حالت قیام میں سجدہ گاہ کو دیکھنا اور حالت رکوع میں دونوں پاؤں […]

مزید پڑھیں;

1 comment