روزے کے واجبات :(۱)نیت کرنا (۲) طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک مفطرات سے بچے رہنا۔ نیت ان الفاظ میں کی جائے ۔’’میں اللہ کی قربت کیلئے واجب ہونے پر رمضان کے کل کا روزہ رکھونگا/ گی ۔ یا ’’ میں نیت کرتا/ کرتی ہوں کہ میں روزہ …الخ یا دوسرے کسی […]
مزید پڑھیں;جان بوجھ کر روزہ توڑنے کے حوالے سے فقہ میںکیا حکم ہے؟
جان بوجھ کر روزہ توڑنا گناہ کبیرہ ہے. ایسے شخص پر اس روزہ کی قضا واجب اور کفارہ مستحب ہے۔ فقہ الاحوط میں میں اس حوالے سے یوں فرمان موجود ہے ۔ عمداً کھا کر، پی کر یا جماع یا اس جیسی کسی بھی شکل میں ہر روزہ توڑنے والی چیز کا ارتکاب کرے جبکہ […]
مزید پڑھیں;کن امور سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

روزہ مفطرات سے بچے رہنے کو کہتے ہیں اور مفطرات یعنی روزہ توڑنے والی چیزیں یہ ہیں ۔کھانا، پینا اور اس حکم میں شامل ہر فعل یعنی عمداً کسی چیز کو حلق تک پہنچانابشرطیکہ اس کا حلق سے گزار نا ممکن ہو اور ہر وہ چیز جسے پیٹ تک پہنچا یا جا سکے بشرطیکہ اس […]
مزید پڑھیں;روزے کے حالت میں آنکھوں میں دوائی لگائی تو روزہ میں خلل آتا ہے یا نہیں؟

روزے کی حالت میں آنکھ میں دوائی ڈالنا، تیز سرمہ لگانا مسک کی طرح نفوذ کرنے والی چیزوں کی مانند مکروہ عمل ھے اور روزہ کی ثواب میں کمی آے گی لیکن اس سے روزہ باطل نھیں ہوگا.
مزید پڑھیں;